Seharpk
قلت ہوگئی تو پیٹرول قیمت ایک ہزار روپے لیٹرتک بھی جاسکتی ہے. علی پرویز ملک
یورپ اورامریکا میں تیل مہنگا ہوگیا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں80 فیصداضافہ ہوا. وفاقی وزیرپیٹرولیم کی صحافیوں سے گفتگو لاہور : وفاقی وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جانے…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےلانگ مارچ کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلےکے خلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی…
دپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بن گئیں، رنویر سنگھ نے ننھی پری کی آمد کا اعلان کردیا
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا کے ذریعے ننھی بیٹی کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ دپیکا اور رنویر نے…
27 ستمبر کی کال پر بڑی بیٹھک، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے اہم ملاقات
اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ ناصر عباس سے اہم ملاقات، 27 ستمبر کی کال کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل…
امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری عطا کر دی
لاہور : مولانا طارق جمیل کو دعوت و ارشاد اور خدمت کے میدان میں ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں امریکہ کی American International Theism University، Florida کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ ڈگری کے اعزاز سے نواز دیا…
کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹس بچانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد
سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کیلئے مخصوص تعداد میں ڈومیسٹک میچز کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر وہ کنٹریکٹ کے اہل نہیں ہوںگے : سابق کرکٹر لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کھلاڑی سینٹرل…
یمن میں مختلف محاذوں پر جھڑپیں، جلاوطن حکومتی فورسز کی پیش قدمی کا دعویٰ
مارب‘ وادی ذنہ اور البلق کے علاقوں میں فضائی کاروائیوں کے جواب میں حوثیوں کا جوابی کاروائیوں کا اعلان صنعا/مارب : یمن میںجلاوطن حکومت کی حامی فورسز اور حوثی جنگجوﺅں کے درمیان مارب سمیت مختلف محاذوں پر جھڑپوں کی اطلاعات…
خلاف روایت ٹرمپ خود چینی ہم منصب شی جن پنگ کا استقبال کریں گے
24 ستمبر کو صدر شی وائٹ ہاﺅس میں ٹرمپ سے باضابطہ ملاقات کریں گے‘ دونوں صدورکے درمیان بند کمرے میں مذاکرات ہوں گے. رپورٹ واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے واشنگٹن پہنچنے والے چینی صدر شی جن پنگ…
27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل علامہ راجہ ناصرعباس کی محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق
ملاقات میں عمران خان کے معاملات پر گفتگو ہوئی، لانگ مارچ سے متعلق بھی تفصیلی بات ہوئی، ملاقات اُن کی خواہش پر ہوئی، میں نے کسی سے درخواست نہیں کی تھی؛ قائد حزب اختلاف سینیٹ کی گفتگو اسلام آباد :…
22گھنٹے بعدکوہاٹ پولیس لائنز میں دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل‘8دہشت گردمارے گئے
پرانی پولیس لائنزمیں کاﺅنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، سپیشل برانچ اور پولیس کے کئی دیگر یونٹس کے اہم دفاتر واقع ہیں. رپورٹ کوہاٹ : خیبرپختونخوا پولیس نے 22گھنٹے بعدکوہاٹ کی پولیس لائنز میں جمعے کو مسجد میں خودکش دھماکے…