شوبز
شلپا رائو کا نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر منفرد خراجِ عقیدت
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے لیجنڈری پاکستانی گلوکارہ کو یاد کرنے پر بھارتی گلوکارہ کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں بھارتی گلوکارہ شلپا رائو نے ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں…
معروف گلوکارہ ناہید اخترکی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی
معروف گلوکارہ ناہید اختر کی سالگرہ ہفتہ 26 ستمبر کو منائی گئی ۔وہ 1956 میں ملتان میں پیدا ہوئیں۔ناہید اختر پس پردہ گلوکارہ ہیں اور انہوں نے 1970 میں پہلا گانا ریڈیو پاکستان ملتان کے لیے گایا پھر متعدد فلموں…
میرا کی کینسرمیں مبتلا بہن سے ملنے کی خواہش، برطانوی حکومت سے ویزے کی اپیل
سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ مجھے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزا جاری کیا جائے تاکہ میں لندن جا کر اپنی بہن شائستہ عباس سے ملاقات کر سکوں، جو کینسر کی آخری اسٹیج پر…
دانش تیمور کے سنجیدہ منظر پر ناظرین ہنس پڑے، سوشل میڈیا پربحث
معروف اداکار دانش تیمور اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک جذباتی منظر کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان…
راجپال یادیو کا مشتاق خان کے انتقال پراظہارافسوس
یقین نہیں آرہا جس شخص سے دو گھنٹے قبل ہاتھ ملایا اب وہ موجود نہیں، بالی ووڈ اداکار بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو نے اداکار مشتاق خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
اداکارگووندا کی اپنی نئی دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت، اہلیہ اکیلے پہنچیں
بالی ووڈ اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آگئے جب اداکار کو ممبئی میں پوجا کے دوران ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور کومل رانی…
احمد علی بٹ نانی نورجہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پرمایوس
پاکستانی اداکار، میزبان اور ریپراحمد علی بٹ نے اپنی نانی اور برِصغیر کی عظیم گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ پر انہیں سرکاری سطح پر خراجِ تحسین نہ دیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ملکہ…
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی ہونے کے باوجود بھی وہ بھارت کے امیر ترین اداکار برقرا ہیں۔ہورون انڈیا کی دولت مندوں کی فہرست برائے 2026 کے مطابق کنگ…
غزہ پر بنی دستاویزی فلم’’ نازا‘‘ نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی دستاویزی فلم نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی حاصل کی اور خصوصی جیوری ایوارڈ جیتا، فلم کی…
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی والدہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی۔ فیملی ذرائع کی جانب سے سوشل میڈیا…