شوبز
’اب رجب ہمیں بھی اپنے ساتھ لے جائیں‘، ایمان فاطمہ صلح کیلئے پُرامید
ایمان کا کہنا تھا کہ وہ خوش ہیں کہ رجب اپنے بیٹے کی سالگرہ منانے آئے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری اختلافات کے دوران نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رجب بٹ اور…
دپیکا پڈوکون دوسری بار ماں بن گئیں، رنویر سنگھ نے ننھی پری کی آمد کا اعلان کردیا
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جوڑے نے سوشل میڈیا کے ذریعے ننھی بیٹی کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ دپیکا اور رنویر نے…
تھیٹر انڈسٹری کے سینئر اداکار ملک آصف اقبال انتقال کرگئے
انہیں اچانک دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی لاہور : پاکستانی تھیٹر انڈسٹری کے سینئر اور معروف ڈرامہ فنکار ملک آصف اقبال دل کا…
بیٹوں کو ذاتی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں، کرینہ کپور
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بیٹوں تیمور اور جے کیلئے موبائل فون اور سکرین ٹائم سے متعلق سخت اصول کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق45سالہ اداکارہ نے شوہر سیف علی خان کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش کے…
گینگز آف واسع پور نے زندگی بدل دی، ریلیز کے بعد مجھے بلینک چیک ملے، نوازالدین صدیقی
ممبئی : بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم گینگز آف واسع پور کی ریلیز کے بعد میری زندگی اور کیریئر یکسر بدل گئے اور مجھے تقریبا 200فلموں کی پیشکش ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں نوازالدین…
دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین، ویمبلی اسٹیڈیم جگمگا اٹھا
ممبئی : بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے لندن کے معروف ویمبلی اسٹیڈیم میں استاد نصرت فتح علی خان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔دلجیت دوسانجھ نے 12 ستمبر کو…
نیلم نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی : بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور جیولری ڈیزائنر نیلم کوٹھاری نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور کہا مجھے اس وقت معلوم نہیں تھا کہ گووندا شادی شدہ ہیں۔1980کے عشرے میں گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ معاشقے…
بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ کا نیا روپ، عامرخان سپر ہیرو بنیں گے
ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان پہلی مرتبہ کسی فلم میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرتے دکھائی دے سکتے ہیں، جس کے لیے ان کی ہدایت کار آر بالکی کے ساتھ ابتدائی بات چیت جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آر بالکی ایک…
بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے
ممبئی : بھارت کے معروف پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کینیڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں محفوظ رہے۔ واقعہ برٹش کولمبیا کے شہر ایبٹسفورڈ میں ان کے کنسرٹ کے بعد پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میکلم روڈ کے علاقے میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے…
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے اب تک منگنی یا شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، رپورٹ ممبئی : معروف امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹی…