Seharpk

اس کیٹا گری میں 176 خبریں موجود ہیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستانی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی : ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ایشو پر ہاکی انڈیا نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے درخواست کی تھی کہ پاکستان کے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کیے جائیں یا پھر چیمپئنز ٹرافی کا مقام ہی بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار ملک میں رکھا…

pic 4a89a 1701855769.jpg

این سی سی آئی اے کی جانب سے کرکٹر محمد رضوان کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا

لاہور :  نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی ای) کی جانب سے کرکٹر محمد رضوان کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا۔این سی سی آئی اے کے وکیل اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے سوالنامہ ہائیکورٹ میں پیش کیا جو 5 صفحات پر…

pic b2c40 1761635547.jpg

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 57 ہزار سے متجاوز

کراچی : عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔…

pic dffc4 1678185088.jpg

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی  :  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی…

news 1789483581 5247

مؤثر اور شفاف پولیسنگ،لاہور میں پولیس فیلڈ فورس کیلیے باڈی کیم پراجیکٹ کا آغاز، مانیٹرنگ ممکن ہوگی بلکہ کرپشن کو بھی روکا جا سکے گا:وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور :  وزیراعلیٰ مریم نواز کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت مؤثر اور شفاف پولیسنگ کے لئے پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی وژن کیمرے آگئے ہیں -وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں باڈی…

news 1789489679 8360

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیوی چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کی ملاقات

راولپنڈی  : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیوی کے چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز…

news 1789493658 4573

اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات(مانیٹرنگ  ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی…

news 1789496020 4029

سعودی جنگی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں یمن میں 52 فضائی حملے کئے

حملوں میں تعز، الجوف، البیضا، جبکہ شمالی صوبوں صعدہ اور عمران کو نشانہ بنایا گیا، حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ صنعاء  :  یمن کے حوثی گروپ نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں…

pic 12bdc 1778263948.jpg

جماعت اسلامی پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد کردیا‘نمائشی اقدامات قبول نہیں. لیاقت بلوچ

حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا ہے وزیراعظم کو بتادیں ہمارا مارچ اسلام آباد کی طرف چلے گا. نائب امیرجماعت اسلامی کی صحافیوں سے گفتگو اور بیان اسلام آباد : جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد…

pic dd2de 1789490944.jpg

بیٹوں کو ذاتی موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں، کرینہ کپور

ممبئی  :  بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے بیٹوں تیمور اور جے کیلئے موبائل فون اور سکرین ٹائم سے متعلق سخت اصول کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق45سالہ اداکارہ نے شوہر سیف علی خان کے ساتھ اپنے بچوں کی پرورش کے…

pic 6b63f 1694099965.jpg