Seharpk

اس کیٹا گری میں 176 خبریں موجود ہیں

گینگز آف واسع پور نے زندگی بدل دی، ریلیز کے بعد مجھے بلینک چیک ملے، نوازالدین صدیقی

ممبئی  : بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم گینگز آف واسع پور کی ریلیز کے بعد میری زندگی اور کیریئر یکسر بدل گئے اور مجھے تقریبا 200فلموں کی پیشکش ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں نوازالدین…

pic dfa4c 1675788110.jpg

دلجیت دوسانجھ کا نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین، ویمبلی اسٹیڈیم جگمگا اٹھا

ممبئی  : بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے لندن کے معروف ویمبلی اسٹیڈیم میں استاد نصرت فتح علی خان کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔دلجیت دوسانجھ نے 12 ستمبر کو…

pic bf117 1785866418.jpg

نیلم نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی : بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور جیولری ڈیزائنر نیلم کوٹھاری نے گووندا کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور کہا مجھے اس وقت معلوم نہیں تھا کہ گووندا شادی شدہ ہیں۔1980کے عشرے میں گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ معاشقے…

pic 0f8d3 1789493685.jpg

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ کا نیا روپ، عامرخان سپر ہیرو بنیں گے

ممبئی  : بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان پہلی مرتبہ کسی فلم میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرتے دکھائی دے سکتے ہیں، جس کے لیے ان کی ہدایت کار آر بالکی کے ساتھ ابتدائی بات چیت جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آر بالکی ایک…

pic c6e00 1751351676.jpg

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کااضافہ

اسلام آباد  : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1421.67 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 169392.32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 570 کمپنیوں کے حصص کا…

pic 16e89 1593437856.jpg

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,000 روپے کمی ریکارڈ

اسلام آباد :  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 49 ہزار336 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں…

pic eaaa9 1652982323.jpg

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے…

pic ed970 1732087005.jpg

انگلینڈ کے خلاف شاندارکارکردگی ، رضا اللہ کا وطن واپسی پرپرتپاک استقبال

اسلام آباد : انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی فاسٹ بولر رضا اللہ کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ رضا اللہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو مداحوں اور کرکٹ شائقین نے ان کا پرتپاک استقبال…

pic 8771c 1789203298.jpg

آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے، خط لکھ دیا

سڈنی  : آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان میں عمران خان کی حراست سے متعلق انسانی حقوق اور طبی سہولیات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ سے رابطہ کیا ہے۔ ایلن بارڈر، گریگ چیپل، آئن چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز،…

pic 0382f 1789475102.jpg

ملتان میں فٹبال ٹرائلز 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے

ملتان  : سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ کیلنڈر 2026ء کے تحت ملتان میں فٹبال ٹرائلز 17 اور 18 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم کے دفتر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں جاوید قریشی اور قائم مقام…

pic 4cb86 1573047984.jpg