Seharpk

اس کیٹا گری میں 176 خبریں موجود ہیں

جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف

امریکا متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور خطے سے متاثر ہونے والے دیگر ممالک کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے. امریکی نائب صدر کی صحافیوں سے گفتگو واشنگٹن :  امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ…

pic ef324 1789409294.jpg

لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی

گاڑی کے ڈرائیور نے 32 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 20 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی تھی. ترجمان ٹریفک پولیس لاہور : لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان کی ادائیگی نہ کرنے والی سرکاری اور نیم سرکاری گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن…

pic 1de91 1787145721.jpg

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی

لاہور  : ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ہے۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم ایونٹ…

pic 2d3d1 1782646233.jpg

پاکستانی ٹیم ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز کے لئے سنگاپور پہنچ گئی

اسلام آباد  : پاکستان کی انڈر 12 ٹینس ٹیم گذشتہ روز سنگاپور پہنچ گئی جہاں وہ 15 سے 20 ستمبر تک منعقد ہونے والے ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹینس مقابلوں کے فائنلز میں شرکت کرے گی۔پاکستانی ٹیم میں محمد ایان، محمد فیضان اور محمد ابراہیم حسین…

pic ada83 1495213255.jpg

انڈیا میں برکس کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر‘140نکات پرمبنی اعلامیہ جاری

دہشت گردی، مسلہ فلسطین، غزہ، عالمی تجارت، مصنوعی ذہانت، موسمیاتی تبدیلی، عالمی مالیاتی اداروں میں اصلاحات، جنگوں کے خاتمے سمیت دیگر امور پر برکس ممالک کا مشترکہ موقف کا اظہار نئی دہلی : انڈیا میں جاری برکس کے سربراہی اجلاس کے…

pic 156d5 1789234834.jpg

پاکستان کی سعودی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

ڈرون حملے سعودی عرب کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی بھی کھلی خلاف ورزی اور خطے کے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں. ترجمان دفترخارجہ کا بیان اسلام آباد/ریاض : پاکستان نے سعودی عرب کے ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی…

pic 00810 1738836498.jpg

نئی دہلی:برکس اجلاس کے موقع پر انتہائی غیرمعمولی پیش رفت‘ایرانی صدراور ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات

دونوں راہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا‘ کشیدگی کم کرنے اور خطے میں استحکام مضبوط بنانے کی کوششوں کی حمایت پر زور دیا. ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ اورابوظہبی میڈیا آفس نئی دہلی…

pic 2afdd 1789235499.jpg

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہوتا نظر نہیں آرہا، یہ منتیں کر رہے ہیں کہ کوئی فیس سیونگ مل جائے

یہ بات چیت بھی چل رہی ہے کہ اگر احتجاج منسوخ کیا جائے تو بشریٰ بی بی کو ریلیف مل سکتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت اسلام آباد  : رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی…

pic b5c1e 1722712629.jpg

نادرا ڈیجیٹل ویکسینیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ سے جانے والے عمرہ زائرین پر ہوگا. ترجمان کی وضاحت

مخصوص ممالک اور عمرہ زائرین کے بعد حاجیوں کیلئے بھی ویکسینیشن لازم قراردی گئی ہے‘ ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیربورڈنگ کارڈ جاری نہیں ہوگا. بارڈر ہیلتھ سروسز کے فوکل پرسن ڈاکٹر سید مرتضیٰ شاہ بخاری کی گفتگو کراچی : -انٹرنیشنل پریس…

pic 6d8b0 1789233676.jpg

بھارتی پنجابی گلوکارکی گاڑی پر فائرنگ ، واقعے میں بال بال بچ گئے

ممبئی  :  بھارت کے معروف پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کینیڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں محفوظ رہے۔ واقعہ برٹش کولمبیا کے شہر ایبٹسفورڈ میں ان کے کنسرٹ کے بعد پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میکلم روڈ کے علاقے میں ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے…

pic 1a869 1789231159.jpg