Seharpk
نرسری میں آگ لگنے کا سبب برقی خرابی کو قرار دیا گیا ہے‘ کمیٹی نے پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت شدہ قرار دی ہے.رپورٹ
اے سی نمبر 2 کی بجلی کی سپلائی کیبل سے آگ لگنے کا قوی امکان ہے، تخریب کاری یا آئیسکو فالٹ کے شواہد نہیں ملے. وزیراعظم کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد : اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آگ…
اپنے پُرامن اور آئینی حقِ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے، سہیل آفریدی
تشدد یا قانون شکنی کے حامی نہیں، ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ عدالتیں اور متعلقہ ادارے آئین و قانون کے مطابق غیر جانب دارانہ اور منصفانہ فیصلہ کریں؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا بیان لاہور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کا کہنا…
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا فیول ریلیف اسکیم پر شدید تشویش کا اظہار
پیٹرول پمپس پر موٹرسائیکلوں کا رش رہتا ہے، ہر موٹرسائیکل سوار کی جانچ پڑتال عملے کیلئے ممکن نہیں، اسکیم پر عمل درآمد سے پہلے اعتماد میں لینا ضروری ہے؛ پیٹرولیم ڈیلرز کا مؤقف اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب…
جعلی وزیراعلیٰ کو 3 صوبوں سے خطرہ مگر بھارت سے نہیں، سہیل آفریدی کی مریم نواز پر شدید تنقید
میں یہاں اعلان کرتا ہوں کہ پنجاب کے عوام میرے ہیں، پنجاب میرا ہے، میں پنجابیوں کا ہوں، مجھے کوئی خطرہ نہیں ہے؛ وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی گفتگو لاہور : خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیان اور پنجاب حکومت کی…
سانحہ پمز، ذمہ داروں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
سینیٹ کی کمیٹی نے ذمہ دار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی سفارش بھی کر دی، واقعہ کے بعد سیکیورٹی کمپنی اور مانیٹرنگ کمیٹی کے خلاف کارروائی کی جانی تھی، شوکاز نوٹس جاری اسلام آباد : سینیٹ کی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد : اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…
جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف
امریکا متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور خطے سے متاثر ہونے والے دیگر ممالک کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے. امریکی نائب صدر کی صحافیوں سے گفتگو واشنگٹن : امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے انکشاف کیا ہے کہ…
لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
گاڑی کے ڈرائیور نے 32 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 20 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی تھی. ترجمان ٹریفک پولیس لاہور : لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان کی ادائیگی نہ کرنے والی سرکاری اور نیم سرکاری گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی
لاہور : ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ہے۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم ایونٹ…
پاکستانی ٹیم ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز کے لئے سنگاپور پہنچ گئی
اسلام آباد : پاکستان کی انڈر 12 ٹینس ٹیم گذشتہ روز سنگاپور پہنچ گئی جہاں وہ 15 سے 20 ستمبر تک منعقد ہونے والے ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹینس مقابلوں کے فائنلز میں شرکت کرے گی۔پاکستانی ٹیم میں محمد ایان، محمد فیضان اور محمد ابراہیم حسین…