Seharpk
اپنی جیب سے کروڑوں روپے طیارے کے اخراجات کی مد میں ادا کیے پھر بھی تنقید کی جا رہی ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ جہاں بھی ہو، چھٹی پر نہیں ہوتا، میں تو جہاز میں بھی کام کرتی ہوں، چین، جاپان، ترکی، آذربائیجان جہاں بھی گئی، اسی جہاز میں گئی ہوں، آئندہ بھی جاؤں گی، تھینک یو ویری مچ، ملتان میں تقریب سے…
امریکی ڈرون کمپنی کے پاک فوج کے ساتھ ایم او یو پر دستخط، ابتدائی ڈرون آرڈر حاصل کرلیا
کمپنی میں امریکی صدر کے دو بیٹوں کی بھی سرمایہ کاری موجود، سکیورٹی نزاکتوں اور راز داری کی شرائط کا حوالہ دیتے ہوئے معاہدے کی مالیت اور مزید تفصیلات بتانے سے معذرت کرلی گئی؛ رائٹرز کی خبر راولپنڈی : امریکی ڈرون…
فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، شفیع جان
رسید بھی ان کی سیٹوں کی طرح نکل آئی، رسید جمع 17 تاریخ کو ہوئی، اوپر آپ تاریخ دیکھ سکتے ہیں اور رسیو 18 تاریخ کو ہوئی۔ وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ کا ٹویٹ لاہور : وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے…
کون بےحس اور بےضمیر لوگ ہیں یہ؟ غریب قوم کا بچہ بچہ ایک وقت کی روٹی کا محتاج ہے، اقرارالحسن
لیکن اُس کی وزیراعلٰی ایک وقت میں 3 کروڑ روپے کی جہاز یاترا کرتی ہی، وہ تو بھلا ہو سوشل میڈیا کا ورنہ یہ پونے 3 کروڑ بھی اس مظلوم قوم کے کھاتے میں ڈال دئیے جاتے۔ سربراہ عوام راج…
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کر دیا، وسیم عباسی
حکام کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور حرمین کے دفاع کیلئے ہر طرح فعال ہے، صحافی وسیم عباسی کی خبر اسلام آباد : صحافی وسیم عباسی کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال…
عالمی بینک مشن کا بلوچستان میں اے ایس پی آئی آر ای پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ
کوئٹہ : عالمی بینک کے امپلیمنٹیشن سپورٹ مشن نے بلوچستان میں جامع اور ذمہ دارانہ تعلیم کے فروغ کے پروگرام اے ایس پی آئی آر ای (ASPIRE) پر عملدرآمد، پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا۔15 سے 21 ستمبر 2026 تک جاری عالمی…
مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کی یو این کوششیں تیز
اسلام آباد : مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزرفتار ترقی کو دیکھتے ہوئے یہ سوالات اہم ہوتے جا رہے ہیں کہ معاشرے اور حکومتیں اس کے فوائد کو بھرپور انداز میں کیسے سمیٹ سکتے ہیں اور ان خطرات پر کیسے…
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
پشاور/ لاہور : وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت کراچی سمیت ملک کیدیگر بڑے شہروں میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہوگئی، تاہم شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق موبائل پر موصول میسج دکھا کر 5…
راولپنڈی، 200سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر تنازع، ایف آئی اے نے محکمہ تعلیم کے دفاترسیل کردیئے
راولپنڈی : مری روڈ پر واقع 200 سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر دو اداروں کے درمیان تنازع عروج پر پہنچ گیا،محکمہ وقف متروکہ املاک کے ملکیتی کیس میں کامیابی کے بعد ایف آئی اے ٹیم نے محکمہ تعلیم کے دفاتر خالی کراکر سیل کردیئے۔محکمہ تعلیم کے…
ملتان کو نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
ملتان : پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون سے نومبر میں شیڈول 27ویں نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری جنرل پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن محمد جمیل کامران…