بین الاقوامی
یمن میں مختلف محاذوں پر جھڑپیں، جلاوطن حکومتی فورسز کی پیش قدمی کا دعویٰ
مارب‘ وادی ذنہ اور البلق کے علاقوں میں فضائی کاروائیوں کے جواب میں حوثیوں کا جوابی کاروائیوں کا اعلان صنعا/مارب : یمن میںجلاوطن حکومت کی حامی فورسز اور حوثی جنگجوﺅں کے درمیان مارب سمیت مختلف محاذوں پر جھڑپوں کی اطلاعات…
خلاف روایت ٹرمپ خود چینی ہم منصب شی جن پنگ کا استقبال کریں گے
24 ستمبر کو صدر شی وائٹ ہاﺅس میں ٹرمپ سے باضابطہ ملاقات کریں گے‘ دونوں صدورکے درمیان بند کمرے میں مذاکرات ہوں گے. رپورٹ واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے واشنگٹن پہنچنے والے چینی صدر شی جن پنگ…
ایک ملی سیکنڈ کی سافٹ ویئر خرابی، برطانیہ میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہونے کا باعث
برطانیہ کی نیشنل ایئر ٹریفک سروسز کی تحقیقاتی رپورٹ میں ہیکنگ یا دہشت گردی کے امکانات کو ردکیا گیا ہے‘سافٹ ویئرمیں پیداہونے والی خرابی کا دورانیہ محض ایک ملی سیکنڈتھا تاہم اس نے پورے ملک کے ایئرٹریفک نظام کو ہلادیا…
ٹرمپ نے روس اورایران سے متعلق نئی پابندیوں کے قانون پردستخط کردیئے،بھارت اور چین پر 100 فیصد ٹیرف کا امکان
لنڈسے او‘گراہم ایکٹ پر دستخط کے بعد صدر کو روس سے تیل وگیس خریدنے والے پانچ بڑے ممالک پر 100 فیصد تک ہدفی ٹیرف عائد کرنے کا اختیار حاصل ہوگا.رپورٹ واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران…
حوثیوں کا سعودی عرب پر بڑے پیمانے پر حملے کا دعویٰ، ریاض میں فضائی خطرے کے الرٹ
حوثی فوسرزکے ترجمان کا سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کا دعوی‘ بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے ساتھ ڈرونز بھی استعمال کیے گئے.حوثی فورسز کے ترجمان یحییٰ سریع کا بیان صنعا/ریاض : یمن کے حوثی فوسرزکے ترجمان نے…
امریکی ڈرون کمپنی کے پاک فوج کے ساتھ ایم او یو پر دستخط، ابتدائی ڈرون آرڈر حاصل کرلیا
کمپنی میں امریکی صدر کے دو بیٹوں کی بھی سرمایہ کاری موجود، سکیورٹی نزاکتوں اور راز داری کی شرائط کا حوالہ دیتے ہوئے معاہدے کی مالیت اور مزید تفصیلات بتانے سے معذرت کرلی گئی؛ رائٹرز کی خبر راولپنڈی : امریکی ڈرون…
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کر دیا، وسیم عباسی
حکام کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور حرمین کے دفاع کیلئے ہر طرح فعال ہے، صحافی وسیم عباسی کی خبر اسلام آباد : صحافی وسیم عباسی کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال…
عالمی بینک مشن کا بلوچستان میں اے ایس پی آئی آر ای پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ
کوئٹہ : عالمی بینک کے امپلیمنٹیشن سپورٹ مشن نے بلوچستان میں جامع اور ذمہ دارانہ تعلیم کے فروغ کے پروگرام اے ایس پی آئی آر ای (ASPIRE) پر عملدرآمد، پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا۔15 سے 21 ستمبر 2026 تک جاری عالمی…
مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانے کی یو این کوششیں تیز
اسلام آباد : مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزرفتار ترقی کو دیکھتے ہوئے یہ سوالات اہم ہوتے جا رہے ہیں کہ معاشرے اور حکومتیں اس کے فوائد کو بھرپور انداز میں کیسے سمیٹ سکتے ہیں اور ان خطرات پر کیسے…
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیوی چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کی ملاقات
راولپنڈی : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیوی کے چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز…