بین الاقوامی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں…
ایران جنگ کے خاتمے کا اشارہ؟ ٹرمپ کا بڑا انکشاف،امریکی نمائندوں کی ایرانی ثالثوں سے 3 گھنٹے طویل ملاقات
تہران کے سامنے دو راستے ہیں جن میں سے ایک انتہائی خراب ہے جبکہ دوسرا عظمت کی جانب لے جاتا ہے.امریکی صدر کی نیویارک میں عرب اور اسلامی ممالک کے راہنماﺅں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ…
ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا، مذاکرات کے ذریعے حل پر زور
جنوبی ایشیا میں کشمیر سمیت تمام تنازعات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے دائرے میں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام…
دبئی کے حکمران شیخ احمد بن راشد المکتوم 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
بیان میں کہا گیا، “دربارِ شاہی نے دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے جس کے دوران آج سے قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔” دبئی میڈیا آفس نے ‘ایکس’ پر جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ…
37 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد منظم…
مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کی منیشا علی نے طلائی تمغہ جیت لیا
انہوں نے انگولا کی سخت حریف لیونیلا ازابیل بلائیے کو شکست دی انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (آئی ایم ایم اے ایف) کے مطابق پاکستان کی منیشا علی نے اتوار کے روز انگولا میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ…
امریکہ دباؤ اور محاصرہ کم کرے تو ہرمز آبنائے کھولنے کے لیے تیار ہیں:ایرانی عہدیدار
ایرانی سینئر ذمہ دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیویارک کے اجلاسوں میں شریک وفد کے پاس سفارتی راستے کو بحال کرنے کے لیے مکمل اختیارات موجود ہیں خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک اعلیٰ ایرانی ذمہ دار…
چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب77کروڑڈالرزپر پہنچ گیا
جولائی،اگست2026میں چین کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارے میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا. رپورٹ اسلام آباد : چین کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 2ماہ میں 3 ارب77کروڑڈالرزپر پہنچ گیا، جولائی،اگست2026میں چین کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارے…
حوثی حملے میں پاکستانی جے ایف 17 طیاروں کو نقصان پہنچنے کی خبریں جھوٹی قرار
سعودی عرب میں پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کو کسی قسم کا نقصان پہنچنے کی کوئی مصدقہ یا سرکاری اطلاع سامنے نہیں آئی، وزارت اطلاعات اسلام آباد : پاکستان نے سعودی عرب میں حوثی میزائل حملے کے نتیجے میں پاک فضائیہ…
پاکستان میں جو ہو رہا ہے دنیا اس سے نظریں نہیں چرا سکتی، قاسم خان کا گرفتاریوں پر ردعمل
جمہوریت کا دعویٰ کرنے کے باوجود لوگوں کو اغواء کرنا، خاندانوں کو ہراساں کرنا، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا ایک فسطائی حکومت کا رویہ ہے؛ عمران خان کے بیٹے کی ایکس پوسٹ لندن : پاکستان تحریکِ…