بیان میں کہا گیا، “دربارِ شاہی نے دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے جس کے دوران آج سے قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔”
دبئی میڈیا آفس نے ‘ایکس’ پر جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ شیخ احمد بن راشد المکتوم پیر کی صبح انتقال کر گئے۔
بیان میں کہا گیا، “دربارِ شاہی نے دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے جس کے دوران آج سے قومی پرچم سرنگوں رہیں گے۔”
دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے ‘ایکس’ پر اپنے بھائی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: “میرے بھائی، اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ آپ ربِ کریم و عظیم کے حضور پیش ہو گئے ہیں۔
احمد، آپ ہماری نظروں سے تو دور ہو گئے ہیں لیکن ہماری دعاؤں اور دلوں میں ہمیشہ رہیں گے۔”