تازہ ترین

اس کیٹا گری میں 99 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع

پشاور/ لاہور :  وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت کراچی سمیت ملک کیدیگر بڑے شہروں میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہوگئی، تاہم شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق موبائل پر موصول میسج دکھا کر 5…

pic f8919 1789298676.jpg

راولپنڈی، 200سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر تنازع، ایف آئی اے نے محکمہ تعلیم کے دفاترسیل کردیئے

راولپنڈی : مری روڈ پر واقع 200 سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر دو اداروں کے درمیان تنازع عروج پر پہنچ گیا،محکمہ وقف متروکہ املاک کے ملکیتی کیس میں کامیابی کے بعد ایف آئی اے ٹیم نے محکمہ تعلیم کے دفاتر خالی کراکر سیل کردیئے۔محکمہ تعلیم کے…

pic d6e82 1694417983.jpg

عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی  :  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی…

news 1789483581 5247

مؤثر اور شفاف پولیسنگ،لاہور میں پولیس فیلڈ فورس کیلیے باڈی کیم پراجیکٹ کا آغاز، مانیٹرنگ ممکن ہوگی بلکہ کرپشن کو بھی روکا جا سکے گا:وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور :  وزیراعلیٰ مریم نواز کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت مؤثر اور شفاف پولیسنگ کے لئے پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی وژن کیمرے آگئے ہیں -وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں باڈی…

news 1789489679 8360

اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات(مانیٹرنگ  ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی…

news 1789496020 4029

سعودی جنگی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں یمن میں 52 فضائی حملے کئے

حملوں میں تعز، الجوف، البیضا، جبکہ شمالی صوبوں صعدہ اور عمران کو نشانہ بنایا گیا، حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ صنعاء  :  یمن کے حوثی گروپ نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں…

pic 12bdc 1778263948.jpg

جماعت اسلامی پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد کردیا‘نمائشی اقدامات قبول نہیں. لیاقت بلوچ

حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا ہے وزیراعظم کو بتادیں ہمارا مارچ اسلام آباد کی طرف چلے گا. نائب امیرجماعت اسلامی کی صحافیوں سے گفتگو اور بیان اسلام آباد : جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد…

pic dd2de 1789490944.jpg

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد : پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے…

pic ed970 1732087005.jpg

آسٹریلیا کے سات سابق کپتان عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے، خط لکھ دیا

سڈنی  : آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان میں عمران خان کی حراست سے متعلق انسانی حقوق اور طبی سہولیات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ سے رابطہ کیا ہے۔ ایلن بارڈر، گریگ چیپل، آئن چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز،…

pic 0382f 1789475102.jpg

پمز ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش‘تین خواتین گرفتار

عورتیں نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جاتے ہوئے پکڑی گئیں. پولیس حکام اسلام آباد : پمز ہسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے تین خواتین کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق تینوں عورتیں نومولود بچے…

pic e01bc 1675877609.jpg