تازہ ترین
فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، شفیع جان
رسید بھی ان کی سیٹوں کی طرح نکل آئی، رسید جمع 17 تاریخ کو ہوئی، اوپر آپ تاریخ دیکھ سکتے ہیں اور رسیو 18 تاریخ کو ہوئی۔ وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ کا ٹویٹ لاہور : وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے…
پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال کر دیا، وسیم عباسی
حکام کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے اور حرمین کے دفاع کیلئے ہر طرح فعال ہے، صحافی وسیم عباسی کی خبر اسلام آباد : صحافی وسیم عباسی کی خبر کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ فعال…
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛ کراچی سمیت بڑے شہروں میں پیٹرول کی فراہمی شروع
پشاور/ لاہور : وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت کراچی سمیت ملک کیدیگر بڑے شہروں میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہوگئی، تاہم شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق موبائل پر موصول میسج دکھا کر 5…
راولپنڈی، 200سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر تنازع، ایف آئی اے نے محکمہ تعلیم کے دفاترسیل کردیئے
راولپنڈی : مری روڈ پر واقع 200 سالہ قدیم ایجوکیشن کمپلیکس پر دو اداروں کے درمیان تنازع عروج پر پہنچ گیا،محکمہ وقف متروکہ املاک کے ملکیتی کیس میں کامیابی کے بعد ایف آئی اے ٹیم نے محکمہ تعلیم کے دفاتر خالی کراکر سیل کردیئے۔محکمہ تعلیم کے…
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی پی…
مؤثر اور شفاف پولیسنگ،لاہور میں پولیس فیلڈ فورس کیلیے باڈی کیم پراجیکٹ کا آغاز، مانیٹرنگ ممکن ہوگی بلکہ کرپشن کو بھی روکا جا سکے گا:وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور : وزیراعلیٰ مریم نواز کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت مؤثر اور شفاف پولیسنگ کے لئے پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی وژن کیمرے آگئے ہیں -وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں باڈی…
اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی…
سعودی جنگی طیاروں نے 24 گھنٹوں میں یمن میں 52 فضائی حملے کئے
حملوں میں تعز، الجوف، البیضا، جبکہ شمالی صوبوں صعدہ اور عمران کو نشانہ بنایا گیا، حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع کا دعویٰ صنعاء : یمن کے حوثی گروپ نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں…
جماعت اسلامی پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد کردیا‘نمائشی اقدامات قبول نہیں. لیاقت بلوچ
حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا ہے وزیراعظم کو بتادیں ہمارا مارچ اسلام آباد کی طرف چلے گا. نائب امیرجماعت اسلامی کی صحافیوں سے گفتگو اور بیان اسلام آباد : جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکیج کو مسترد…
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد : پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 01 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے…