تازہ ترین

اس کیٹا گری میں 99 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں…

petrol

ایم ون موٹروے کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

سپلائی میں رکاوٹ برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے. رپورٹ  موٹروے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا…

1

عطاء تارڑ کی ذرا دھمکیاں دیکھو! اگر اس کے سامنے بلی میاؤں کرے تو 2 دن اس کو نیند نہ آئے، اسد قیصر

27 ستمبر کی تحریک حکومت کا خاتمہ کرے گی، یہ تحریک ٹی ٹونٹی یا ون ڈے میچ نہیں ہوگا اس کو ٹیسٹ میچ بنائیں گے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا ہے…

asad qaiser

ایران جنگ کے خاتمے کا اشارہ؟ ٹرمپ کا بڑا انکشاف،امریکی نمائندوں کی ایرانی ثالثوں سے 3 گھنٹے طویل ملاقات

تہران کے سامنے دو راستے ہیں جن میں سے ایک انتہائی خراب ہے جبکہ دوسرا عظمت کی جانب لے جاتا ہے.امریکی صدر کی نیویارک میں عرب اور اسلامی ممالک کے راہنماﺅں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو امریکی صدر ڈونلڈ…

s

ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا، مذاکرات کے ذریعے حل پر زور

جنوبی ایشیا میں کشمیر سمیت تمام تنازعات کو اقوام متحدہ کے چارٹر اور متعلقہ قراردادوں کے دائرے میں مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے، ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام…

T u

لاہور پولیس نے علیمہ خان کو حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ پولیس نے جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ پاکستان تحریک…

Aleema Khan

‘جماعتِ اسلامی’ نے وزیرِ اعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی جانب مارچ عارضی طور پر روک دیا

پارٹی قیادت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع، مارچ کے شرکاء ملتان میں رک گئے ‘جماعتِ اسلامی’ کے سربراہ نعیم الرحمٰن نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان سے مظاہرہ…

Jamat e Islami

پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کر رہے ہیں

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی پیر کو ایرانی رہنماؤں اور حکام سے گفتگو کے لیے تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔

Mohsin Naqvi

37 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد منظم…

58c565b3 1e04 4666 a1f0 f63459a192a1 16x9 1200x676

مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کی منیشا علی نے طلائی تمغہ جیت لیا

انہوں نے انگولا کی سخت حریف لیونیلا ازابیل بلائیے کو شکست دی انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (آئی ایم ایم اے ایف) کے مطابق پاکستان کی منیشا علی نے اتوار کے روز انگولا میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ…

https://sehar.pk/category/latest/