imran khan
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا‘ متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ‘نامزدافراد کی گرفتاریو ں کے لیے چھاپے.رپورٹ اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے کے الزامات کے…
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
شہری صبح 6 بجے کے بعد ان شاہراہوں پر معمول کے مطابق سفر کرسکیں گے.ترجمان موٹروے پولیس تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوارکی صبح کھول دی جائیں گی موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج صبح 6…
لانگ مارچ ملتوی کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے حکومت کو پیش کئے گئے تین مطالبات
حکومت تینوں مطالبات کو ماننے پر راضی ہوگئی ، حکومت کا اچھا رسپانس یہ کہ 26نومبر کیسز میں آج علیمہ خان کیخلاف فیصلہ نہیں آسکا، فیصلہ ہوجاتا تو انہیں 4، 5 سال جیل میں رہنا پڑتا، سینئرصحافی کی خبر سینئرصحافی…
بڑی پیشرفت؛ کیا 4 اکتوبر کو سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہوں گے یا نہیں؟
سوال یہ نہیں کہ 4 اکتوبر کو لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ اس سے بھی کہیں زیادہ اہم سوال یہ ہے جو سامنے آ رہا ہے، اینکرپرسن کامران شاہد اینکرپرسن کامران شاہد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی 4 اکتوبر…
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، رکاوٹیں ڈالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا ’ونس فار آل‘ بندوبست کریں گے، پشاور میں پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا…
حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر
ارباب اختیار کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں گے، اس کو جیل میں ڈالیں گے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن آج ایک شخص عمران خان کے اردگرد پاکستان کی سیاست گھوم رہی ہے، سینئر…
شفاء اسپتال میں عمران خان کے میڈیکل بنیاد پر قیام کے لیے بڑی تیاریاں مکمل
بانی پی ٹی آئی کیلئے اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ پر محیط بیسمنٹ تیار، تمام سہولیات جدید ٹیکنالوجی سے لیس، سابق وزیراعظم کیلئے سیکیورٹی پروٹوکول اور خصوصی انتظامات بھی ہوچکے ہیں، صحافی مہر بخاری کی خبر صحافی مہر بخاری کا…
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
رینجرز اہلکار امن و امان اور سکیورٹی معاونت کیلیے تمام ضروری ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اسلام آباد پولیس نے پتھراؤ کرنے والے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے نیٹ لانچر متعارف کروادیا پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج اور لانگ مارچ کو…
ہر مسئلہ بندوق سے حل کرنے کی ذہنیت نے ملک میں شورش کا ماحول بنایا ہوا ہے، فواد چوہدری
اگر آپ زور زبردستی کرتے ہیں تو تلخیاں مزید بڑھیں گی، عمران خان سے بات کیے بغیر پاکستان میں سیاسی ماحول میں ٹھہراؤ ناممکن ہے، کتنا وقت اور ضائع کرنا ہے؟ سابق وفاقی وزیر کا بیان سابق وفاقی وزیر اور…
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نئے رولز نافذ کردیے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہر مالی سال توشہ خانہ میں موصول تمام تحائف کا تھرڈ پارٹی آڈٹ…