27 September call pti
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
لانگ مارچ چلنے سے پہلے ہی اتنا لانگ ہوگیا، وزیراعلیٰ اب مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، گورنر راج کا حامی نہیں ہوں، یہ سیاسی شہید ہوجائیں گے، خیبرپختونخوا کے وزرا کو اٹھانے سے پہلے بہت غصہ پایا جارہا ہے….
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا‘ متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ‘نامزدافراد کی گرفتاریو ں کے لیے چھاپے.رپورٹ اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے کے الزامات کے…
لانگ مارچ ملتوی کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے حکومت کو پیش کئے گئے تین مطالبات
حکومت تینوں مطالبات کو ماننے پر راضی ہوگئی ، حکومت کا اچھا رسپانس یہ کہ 26نومبر کیسز میں آج علیمہ خان کیخلاف فیصلہ نہیں آسکا، فیصلہ ہوجاتا تو انہیں 4، 5 سال جیل میں رہنا پڑتا، سینئرصحافی کی خبر سینئرصحافی…
میرا کی کینسرمیں مبتلا بہن سے ملنے کی خواہش، برطانوی حکومت سے ویزے کی اپیل
سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے اپیل کی ہے کہ مجھے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزا جاری کیا جائے تاکہ میں لندن جا کر اپنی بہن شائستہ عباس سے ملاقات کر سکوں، جو کینسر کی آخری اسٹیج پر…
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، رکاوٹیں ڈالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا ’ونس فار آل‘ بندوبست کریں گے، پشاور میں پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا…
حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر
ارباب اختیار کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں گے، اس کو جیل میں ڈالیں گے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن آج ایک شخص عمران خان کے اردگرد پاکستان کی سیاست گھوم رہی ہے، سینئر…
حکومت نے ہزاروں کی تعداد میں پولیس رینجرز منگوا لی پھربھی اتنا اعتماد نہیں کہ اتنے روز پہلے ہی سب کچھ بند کر دیا، شہزاد اقبال
اسلام آباد کو اتنے دن پہلے بند کرنے کی کیا لاجک بنتی ہے؟ وہ تو کہتے ہیں 27 ستمبر کو نکلیں گے لیکن ابھی سے انٹرنیٹ بند اور لاہوراسلام آباد موتروے بھی بند کرنے جارہے ہیں۔ صحافی شہزاد اقبال صحافی…
شفاء اسپتال میں عمران خان کے میڈیکل بنیاد پر قیام کے لیے بڑی تیاریاں مکمل
بانی پی ٹی آئی کیلئے اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ پر محیط بیسمنٹ تیار، تمام سہولیات جدید ٹیکنالوجی سے لیس، سابق وزیراعظم کیلئے سیکیورٹی پروٹوکول اور خصوصی انتظامات بھی ہوچکے ہیں، صحافی مہر بخاری کی خبر صحافی مہر بخاری کا…
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
رینجرز اہلکار امن و امان اور سکیورٹی معاونت کیلیے تمام ضروری ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اسلام آباد پولیس نے پتھراؤ کرنے والے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے نیٹ لانچر متعارف کروادیا پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج اور لانگ مارچ کو…
ہر مسئلہ بندوق سے حل کرنے کی ذہنیت نے ملک میں شورش کا ماحول بنایا ہوا ہے، فواد چوہدری
اگر آپ زور زبردستی کرتے ہیں تو تلخیاں مزید بڑھیں گی، عمران خان سے بات کیے بغیر پاکستان میں سیاسی ماحول میں ٹھہراؤ ناممکن ہے، کتنا وقت اور ضائع کرنا ہے؟ سابق وفاقی وزیر کا بیان سابق وفاقی وزیر اور…