کھیل
کھلاڑی سینٹرل کنٹریکٹس بچانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں، احمد شہزاد
سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کیلئے مخصوص تعداد میں ڈومیسٹک میچز کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے بصورت دیگر وہ کنٹریکٹ کے اہل نہیں ہوںگے : سابق کرکٹر لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ کھلاڑی سینٹرل…
ملتان کو نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
ملتان : پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون سے نومبر میں شیڈول 27ویں نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری جنرل پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن محمد جمیل کامران…
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستانی درخواست مسترد کردی
نئی دہلی : ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ایشو پر ہاکی انڈیا نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے درخواست کی تھی کہ پاکستان کے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کیے جائیں یا پھر چیمپئنز ٹرافی کا مقام ہی بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار ملک میں رکھا…
این سی سی آئی اے کی جانب سے کرکٹر محمد رضوان کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا
لاہور : نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی ای) کی جانب سے کرکٹر محمد رضوان کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا۔این سی سی آئی اے کے وکیل اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے سوالنامہ ہائیکورٹ میں پیش کیا جو 5 صفحات پر…
انگلینڈ کے خلاف شاندارکارکردگی ، رضا اللہ کا وطن واپسی پرپرتپاک استقبال
اسلام آباد : انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی فاسٹ بولر رضا اللہ کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ رضا اللہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو مداحوں اور کرکٹ شائقین نے ان کا پرتپاک استقبال…
ملتان میں فٹبال ٹرائلز 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے
ملتان : سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ کیلنڈر 2026ء کے تحت ملتان میں فٹبال ٹرائلز 17 اور 18 ستمبر کو منعقد ہوں گے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم کے دفتر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں جاوید قریشی اور قائم مقام…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی
لاہور : ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جاپان پہنچ گئی ہے۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے ناگویا پہنچی، جہاں وہ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستان ویمن ٹیم ایشین گیمز میں اپنا پہلا میچ17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ٹیم ایونٹ…
پاکستانی ٹیم ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز کے لئے سنگاپور پہنچ گئی
اسلام آباد : پاکستان کی انڈر 12 ٹینس ٹیم گذشتہ روز سنگاپور پہنچ گئی جہاں وہ 15 سے 20 ستمبر تک منعقد ہونے والے ڈبلیو ٹی ایشیا انڈر 12 ٹینس مقابلوں کے فائنلز میں شرکت کرے گی۔پاکستانی ٹیم میں محمد ایان، محمد فیضان اور محمد ابراہیم حسین…
شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
ٖلاہور : پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ریڈ بال کرکٹ کو اپنی ’پہلی ترجیح‘ قرار دیتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔شاہین آفریدی آج سے شروع ہونے والی پریذیڈنٹ ٹرافی میں ایکشن میں…
مام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلئے نااہل ہوگئے
دونوں کرکٹرز پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے لاہور : سابق کپتان محمد رضوان اور امام الحق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے نااہل ہو گئے، دونوں کرکٹرز پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون نہیں کھیل سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق محمد…