کھیل
اپنا موبائل فون لازمی واپس لے لینا، کرکٹر محمد رضوان کی تصویر بنوانے کے بعد فین سے گفتگو
قومی کرکٹر نے این سی سی آئی اے میں پیشی کے بعد مداح کا موبائل فون کیمرامین کو پکڑوا کر تصویر بنوائی، آپ کا موبائل فون واپس مل گیا؟ صحافی کا سوال میں اس وقت گونگا ہوں، محمد رضوان کا…
چاررکنی قومی ٹیم ورلڈ کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، صدر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہا ہے کہ چار رکنی قومی ٹیم ورلڈ کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک جرمنی کے شہر میونخ میں…
پاکستانی ایتھلیٹ شجرعباس ایشین گیمز کے 200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس ریس کے مقابلے میں سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شجر عباس نے آئیچی-ناگویا 2026 میں جاری 20ویں ایشین گیمز میں مردوں کی 200 میٹر دوڑ کے…
20ویں ایشین گیمز: سکواش میں پاکستان کے لیے شاندار دن، محمد عرفان اور نور زمان سیمی فائنل میں داخل
جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز کے دوران 25 ستمبر کو کھیلے گئے مقابلوں میں پاکستان کے لیے ملا جلا دن رہا جہاں سکواش کورٹ سے شاندار کامیابیوں کی نوید ملی جبکہ بیڈمنٹن، فینسنگ، تیراکی اور…
چین نے دوستانہ فٹ بال میچ میں مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا
چین نے چائنا انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں کے افتتاحی میچ میں مالدیپ کو 0-3گول سے شکست دے دی، وانگ زی منگ نے دوسرے ہاف میں نہ صرف شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی بلکہ اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا…
20ویں ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان نے چین کو 0-3 گولز سے ہرا دیا
20ویں ایشین گیمزمینز ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ہاکی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کو 0-3گولز سے شکست دے دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پول بی کے میچ میں پاکستان کے ابوبکر محمود نے 19ویں منٹ میں…
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل…
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
کرکٹر نے گزشتہ دسمبر میں رپورٹرز کو میچ فکسنگ کی سرگرمیوں اور اپنے کردار سے آگاہ کیا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی…
مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کی منیشا علی نے طلائی تمغہ جیت لیا
انہوں نے انگولا کی سخت حریف لیونیلا ازابیل بلائیے کو شکست دی انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن (آئی ایم ایم اے ایف) کے مطابق پاکستان کی منیشا علی نے اتوار کے روز انگولا میں منعقدہ مکسڈ مارشل آرٹس ورلڈ کپ…
ایشین گیمز، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا سے شکست
ناگویا : ایشین گیمز میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے 8 وکٹوں سے شکست دےدی۔ پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں پر 177 رنز بنائے جس کے بعد سری لنکا…