Seharpk
شفاء اسپتال میں عمران خان کے میڈیکل بنیاد پر قیام کے لیے بڑی تیاریاں مکمل
بانی پی ٹی آئی کیلئے اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ پر محیط بیسمنٹ تیار، تمام سہولیات جدید ٹیکنالوجی سے لیس، سابق وزیراعظم کیلئے سیکیورٹی پروٹوکول اور خصوصی انتظامات بھی ہوچکے ہیں، صحافی مہر بخاری کی خبر صحافی مہر بخاری کا…
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
رینجرز اہلکار امن و امان اور سکیورٹی معاونت کیلیے تمام ضروری ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اسلام آباد پولیس نے پتھراؤ کرنے والے مظاہرین سے نمٹنے کیلئے نیٹ لانچر متعارف کروادیا پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج اور لانگ مارچ کو…
ہر مسئلہ بندوق سے حل کرنے کی ذہنیت نے ملک میں شورش کا ماحول بنایا ہوا ہے، فواد چوہدری
اگر آپ زور زبردستی کرتے ہیں تو تلخیاں مزید بڑھیں گی، عمران خان سے بات کیے بغیر پاکستان میں سیاسی ماحول میں ٹھہراؤ ناممکن ہے، کتنا وقت اور ضائع کرنا ہے؟ سابق وفاقی وزیر کا بیان سابق وفاقی وزیر اور…
80ممالک کا آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ‘ایران اور حوثیوں کی مذمت
حوثیوں کی باب المندب آبنائے کی جانب پیش قدمی بین الاقوامی بحری جہاز رانی، سمندری سلامتی اور عالمی تجارت کیلئے خطرات میں مزید اضافہ کرسکتی ہے. اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ اقوام متحدہ میں تقریباً 80 ممالک…
احمد علی بٹ نانی نورجہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پرمایوس
پاکستانی اداکار، میزبان اور ریپراحمد علی بٹ نے اپنی نانی اور برِصغیر کی عظیم گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ پر انہیں سرکاری سطح پر خراجِ تحسین نہ دیے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ملکہ…
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی ہونے کے باوجود بھی وہ بھارت کے امیر ترین اداکار برقرا ہیں۔ہورون انڈیا کی دولت مندوں کی فہرست برائے 2026 کے مطابق کنگ…
ماں تیرے بغیر زندگی بے رنگ ہے
ماں تیرے بغیر زندگی بے رنگ ہے تحریر: سماویہ اعظم میں جب بھی گھر آتا ہوں تو مجھے یوں لگتا ہے جیسے اندر سے ابھی تم آواز دو گی۔ کون ہے؟ اور میں مسکرا کر کہوں گا ماں! میں آ…
غزہ پر بنی دستاویزی فلم’’ نازا‘‘ نے اسرائیل میں ہلچل مچا دی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی اسرائیلی فلم ساز یووال ابراہم اور ریچل زور کی دستاویزی فلم نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں زبردست پذیرائی حاصل کی اور خصوصی جیوری ایوارڈ جیتا، فلم کی…
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی والدہ کا انتقال گزشتہ روز ہوا جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی۔ فیملی ذرائع کی جانب سے سوشل میڈیا…
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے
وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت کرتے ہوئے نئے رولز نافذ کردیے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہر مالی سال توشہ خانہ میں موصول تمام تحائف کا تھرڈ پارٹی آڈٹ…