Pakistan
عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کانسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مداح نے پرفارمنس کے دوران موبائل فون اسٹیج پر پھینک دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم گانا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں…
ایم ون موٹروے کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ
سپلائی میں رکاوٹ برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے. رپورٹ موٹروے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا…
بہاولپور میں اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
اپنے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلیجنس اطلاع …
‘جماعتِ اسلامی’ نے وزیرِ اعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی جانب مارچ عارضی طور پر روک دیا
پارٹی قیادت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع، مارچ کے شرکاء ملتان میں رک گئے ‘جماعتِ اسلامی’ کے سربراہ نعیم الرحمٰن نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان سے مظاہرہ…
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کر رہے ہیں
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی پیر کو ایرانی رہنماؤں اور حکام سے گفتگو کے لیے تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
37 دہشتگرد ہلاک سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد منظم…