featured
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
لانگ مارچ چلنے سے پہلے ہی اتنا لانگ ہوگیا، وزیراعلیٰ اب مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، گورنر راج کا حامی نہیں ہوں، یہ سیاسی شہید ہوجائیں گے، خیبرپختونخوا کے وزرا کو اٹھانے سے پہلے بہت غصہ پایا جارہا ہے….
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا‘ متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ‘نامزدافراد کی گرفتاریو ں کے لیے چھاپے.رپورٹ اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے کے الزامات کے…
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
شہری صبح 6 بجے کے بعد ان شاہراہوں پر معمول کے مطابق سفر کرسکیں گے.ترجمان موٹروے پولیس تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوارکی صبح کھول دی جائیں گی موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج صبح 6…
سونا پھرسستا، فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 1800 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 86…
فغانِ بےحاصل
فغانِ بےحاصلاز قلم: سماویہ اعظم بدنصیب لوگوں کی اک یہی نشانی ہےسجدے جتنے کر لیں، ہاتھ کچھ نہیں آتا مقدر کے فیصلوں سے بھلا کون ہے جیتاکوشش جتنی کر لیں، ہاتھ کچھ نہیں آتا تھی جس کی تمنا وہ صُبحِ…
لانگ مارچ ملتوی کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے حکومت کو پیش کئے گئے تین مطالبات
حکومت تینوں مطالبات کو ماننے پر راضی ہوگئی ، حکومت کا اچھا رسپانس یہ کہ 26نومبر کیسز میں آج علیمہ خان کیخلاف فیصلہ نہیں آسکا، فیصلہ ہوجاتا تو انہیں 4، 5 سال جیل میں رہنا پڑتا، سینئرصحافی کی خبر سینئرصحافی…
دانش تیمور کے سنجیدہ منظر پر ناظرین ہنس پڑے، سوشل میڈیا پربحث
معروف اداکار دانش تیمور اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک جذباتی منظر کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان…
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، رکاوٹیں ڈالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا ’ونس فار آل‘ بندوبست کریں گے، پشاور میں پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا…
حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر
ارباب اختیار کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں گے، اس کو جیل میں ڈالیں گے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن آج ایک شخص عمران خان کے اردگرد پاکستان کی سیاست گھوم رہی ہے، سینئر…
موبائل فونز کی درآمدات میں اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر12.91فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان نے موبائل فونز کی درآمدات پرجاری مالی…