featured

اس کیٹا گری میں 24 خبریں موجود ہیں

عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت

لانگ مارچ چلنے سے پہلے ہی اتنا لانگ ہوگیا، وزیراعلیٰ اب مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، گورنر راج کا حامی نہیں ہوں، یہ سیاسی شہید ہوجائیں گے، خیبرپختونخوا کے وزرا کو اٹھانے سے پہلے بہت غصہ پایا جارہا ہے….

pic ed05c 1769156275.jpg

اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات

250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا‘ متعدد کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ‘نامزدافراد کی گرفتاریو ں کے لیے چھاپے.رپورٹ اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر پولیس نے توڑ پھوڑ کرنے کے الزامات کے…

pic 09d28 1790445987.jpg

تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی

شہری صبح 6 بجے کے بعد ان شاہراہوں پر معمول کے مطابق سفر کرسکیں گے.ترجمان موٹروے پولیس  تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوارکی صبح کھول دی جائیں گی موٹروے پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج صبح 6…

pic 1bc6a 1790444200.jpg

سونا پھرسستا، فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 1800 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 86…

pic aff61 1742030869.jpg

فغانِ بےحاصل

فغانِ بےحاصلاز قلم: سماویہ اعظم بدنصیب لوگوں کی اک یہی نشانی ہےسجدے جتنے کر لیں، ہاتھ کچھ نہیں آتا مقدر کے فیصلوں سے بھلا کون ہے جیتاکوشش جتنی کر لیں، ہاتھ کچھ نہیں آتا تھی جس کی تمنا وہ صُبحِ…

IMG 20260924 WA0042

لانگ مارچ ملتوی کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے حکومت کو پیش کئے گئے تین مطالبات

حکومت تینوں مطالبات کو ماننے پر راضی ہوگئی ، حکومت کا اچھا رسپانس یہ کہ 26نومبر کیسز میں آج علیمہ خان کیخلاف فیصلہ نہیں آسکا، فیصلہ ہوجاتا تو انہیں 4، 5 سال جیل میں رہنا پڑتا، سینئرصحافی کی خبر سینئرصحافی…

pic 52b76 1701174967.jpg

دانش تیمور کے سنجیدہ منظر پر ناظرین ہنس پڑے، سوشل میڈیا پربحث

 معروف اداکار دانش تیمور اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک جذباتی منظر کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان…

pic 77476 1790344159.jpg

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، رکاوٹیں ڈالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا ’ونس فار آل‘ بندوبست کریں گے، پشاور میں پریس کانفرنس  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا…

pic cf347 1790182430.jpg

حکومت کی ناکامی اور اپوزیشن کی کامیابی ہے کہ مائنس ون فارمولا ناکام ہوگیا، حامد میر

ارباب اختیار کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں گے، اس کو جیل میں ڈالیں گے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن آج ایک شخص عمران خان کے اردگرد پاکستان کی سیاست گھوم رہی ہے، سینئر…

pic c4989 1787061634.jpg

موبائل فونز کی درآمدات میں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر12.91فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان نے موبائل فونز کی درآمدات پرجاری مالی…

pic 24356 1738070406.jpg