daily sehar newspaper
میں ایک عورت ہوں
عنوان: میں ایک عورت ہوںتحریر: سماویہ اعظم میں ایک عورت ہوںمگر میری تعریفکسی لغت میں مکمل نہیں ملتیمیرے معنی ہمیشہکسی اور کے جملے میںقید رہتے ہیںمیں ایک عورت ہوںاور میری کہانیکسی ایک دن کی نہیںصدیوں کے سفر کی داستان ہےمیں…