Cm kpk
لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، رکاوٹیں ڈالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
چاہے یہ سڑکوں پر کیلیں ٹھوکیں، کنٹینرز لگائیں یا گولیاں چلائیں، اس بار ہم نکلیں گے تو اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا ’ونس فار آل‘ بندوبست کریں گے، پشاور میں پریس کانفرنس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا…