لاہورآلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر، فضائی آلودگی کی شرح 210 ریکارڈ

pic cc30b 1761735409.jpg 6

علامہ اقبال ٹاﺅن کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 215، ماڈل ٹاﺅن میں 210ریکارڈ کی گئی

pic cc30b 1761735409.jpg

صوبائی دارالحکومت لاہورآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا جہاں مجموعی فضائی آلودگی کی شرح 210 ریکارڈ کی گئی ہے اعداد و شمار کے مطابق علامہ اقبال ٹاﺅن کے اطراف میں فضائی آلودگی کی شرح 215، ماڈل ٹاﺅن میں 210، اے آر سی کے اطراف 201، پیراگون میں 194، برکی روڈ پر 183، ڈی ایچ اے میں 177، بیدیاں روڈ کے اطراف 176 جبکہ عسکری 10 کے اطراف 156 ریکارڈ کی گئی. 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں