یومِ دفاع و شہدا : مسلح افواج کا شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت

راولپنڈی : یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر مسلح افواج نے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے غازیوں اور شہدا کے اہل خانہ سے گہری عقیدت و تشکر کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ دفاع…

Read More

جم میں ورزش کرتے ہوئے کون سی احتیاط لازمی ہے؟ باڈی بلڈنگ کوچ نے بتادیا

انسانی صحت کیلئے ورزش کرنا بہت ضروری ہے، ورزش کرنے سے نہ صرف پٹھوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ یہ دماغی صحت کے لئے بھی بہت اہم ہے۔ ورزش کی افادیت اور اہمیت سے انکار کسی صورت نہیں کیا جاسکتا لیکن اگر ورزش کرتے ہوئے کچھ خاص باتوں کا دھیان نہ رکھا جائے…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی بعد صرافہ مارکیٹ میں بھی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 29 پوائنٹس پر بند ہوا، دن بھر مجموعی طور پر 428 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 114…

Read More

حرم شریف آنے والے معذور افراد کیلئے بڑی سہولت کا اضافہ

سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین شریفین کی انتظامیہ نے معذور افراد کے لئے خاص سہولت فراہم کردی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے معذور اور بیمار افراد کی سہولت کیلیے خصوصی گالف گاڑیاں مہیا کی گئی ہیں، مذکورہ کورٹس میں ویل چیئرز کو چڑھانے کے لیے مخصوص…

Read More