Sehar

یومِ دفاع و شہدا : مسلح افواج کا شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت

راولپنڈی : یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر مسلح افواج نے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے غازیوں اور شہدا کے اہل خانہ سے گہری عقیدت و تشکر کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ دفاع…

Read More

ادرک کا صرف ایک ٹکڑا اور تکالیف سے فوری نجات

جڑ نما سبزی ’ادرک‘ کا استعمال کھانا پکانے کے مسالے سے لے کر ادویات تک کیا جاتا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ غذائیت اور بہت سارے طبی فوائد سے بھرپور چیز ہے۔ کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ادرک ہماری صحت کے لیے کتنی مفید ہے؟ بد ہضمی سے لے…

Read More

جم میں ورزش کرتے ہوئے کون سی احتیاط لازمی ہے؟ باڈی بلڈنگ کوچ نے بتادیا

انسانی صحت کیلئے ورزش کرنا بہت ضروری ہے، ورزش کرنے سے نہ صرف پٹھوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ یہ دماغی صحت کے لئے بھی بہت اہم ہے۔ ورزش کی افادیت اور اہمیت سے انکار کسی صورت نہیں کیا جاسکتا لیکن اگر ورزش کرتے ہوئے کچھ خاص باتوں کا دھیان نہ رکھا جائے…

Read More

چینی کے بجائے گڑ کی چائے صحت پر کیا اثرات مرتب کرتی؟

آج کل بہت سے لوگ چائے کے گرم کپ کے بغیر اپنے دن کی شروعات کا سوچ بھی نہیں سکتے، یہی وجہ ہے کہ چائے کو صحت مند بنانے کے بھی مختلف طریقے آزمائے جاتے ہیں۔ بعض افراد چائے میں چینی کی جگہ گڑ کا استعمال کرتے ہیں، اُن کا یہ ماننا ہے کہ چینی…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کی بعد صرافہ مارکیٹ میں بھی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 29 پوائنٹس پر بند ہوا، دن بھر مجموعی طور پر 428 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 114…

Read More

حرم شریف آنے والے معذور افراد کیلئے بڑی سہولت کا اضافہ

سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین شریفین کی انتظامیہ نے معذور افراد کے لئے خاص سہولت فراہم کردی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے معذور اور بیمار افراد کی سہولت کیلیے خصوصی گالف گاڑیاں مہیا کی گئی ہیں، مذکورہ کورٹس میں ویل چیئرز کو چڑھانے کے لیے مخصوص…

Read More

اگر میرا قتل ہوا تو امریکا ایران کو ختم کردے گا: ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میرا قتل ہوا تو امریکا ایران کو ختم کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی کانگریس میں تقریر کا کلپ دکھایا گیا…

Read More

کملا ہیرس نے غزہ پر لہجہ بدل دیا، لیکن فلسطینی حقوق کے وکلا نے اسے ناکافی قرار دے دیا

واشنگٹن: نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے اگرچہ غزہ پر اپنا لہجہ بدل دیا ہے، لیکن فلسطینی حقوق کے وکلا نے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی مصائب پر اب ’’خاموش نہیں رہیں گی‘‘ لیکن فلسطینی حقوق کے علم بردار اُن سے…

Read More