آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کا کردار غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا ہے، یہ فیصلہ طویل مدت تک فوج کے وقار کو بڑھانے میں مدد دے گا، فوج کے غیر سیاسی ہونے سے جمہوری اقدار پروان چڑھے گا۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، ملکی سیاست میں کردار کی وجہ سے فوج کو ہمیشہ شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا، افواج پاکستان نے بذریعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست میں توازن قائم رکھا، فوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا اور عوام سے تعلقات مضبوط ہوں گے۔
آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے مشرقی وسطی، خلیجی ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات ہیں۔
Read Next
Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/classes/class-tielabs-filters.php on line
340 Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/functions/media-functions.php on line
1144 weeks ago
ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے،بخار سے مریض کی حالت تشویشناک
7 September, 2023
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
9 December, 2022
پنجاب حکومت کی پنشن سے متعلق انوکھی منصوبہ بندی
9 December, 2022
ابرار ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے
8 December, 2022
بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست 
8 December, 2022
دانتوں کو سفید اور صحت مند بنانے کے آسان طریقے
8 December, 2022
کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسپتال منتقل
8 December, 2022
بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو منظر عام پر
8 December, 2022
پاکستان کی سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست
7 December, 2022
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/classes/class-tielabs-filters.php on line
340