tickersانٹرٹینمنٹبلاگپاکستانکرائم و کورٹس

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو منظر عام پر

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں۔

بشری بی بی نے کہا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کےزیراستعمال نہیں، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرورمرشد،کردوں گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close