لاہور; میں سموگ کے گہرے بادل ، اے کیو آئی کی شرح اضافے کے ساتھ 345 ریکارڈ کی گئی شہر میں سورج نے کرنیں بکھیر دیں درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوگیا موجودہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.
لاہور میں سموگ پھر سے بڑھنے لگی لاہور میں اے کیو آئی کی شرح 345 ریکارڈ کی گئی لاہور کے دیگر علاقوں فدا حسین 515, فیز 8 ڈی ایچ اے 438, سید مراتب علی روڈ 430, کینال بنک 407, جوہر ٹاون کے بلاک 362 اے کیو آئی کی شرح ریکارڈ کی گئی .
لاہور کا درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ائندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا بارش کے حوالے سے کوئی امکان موجود نہیں۔
Read Next
Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/classes/class-tielabs-filters.php on line
340 Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/functions/media-functions.php on line
11430 March, 2024
ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے،بخار سے مریض کی حالت تشویشناک
7 September, 2023
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
9 December, 2022
پنجاب حکومت کی پنشن سے متعلق انوکھی منصوبہ بندی
9 December, 2022
ابرار ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے
8 December, 2022
بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست 
8 December, 2022
دانتوں کو سفید اور صحت مند بنانے کے آسان طریقے
8 December, 2022
کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسپتال منتقل
8 December, 2022
بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو منظر عام پر
8 December, 2022
پاکستان کی سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست
7 December, 2022
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی