tickersانٹر نیشنلبلاگپاکستانعلاقائیکاروبار

تیل اور گیس کی قیمتوں میں حیران کن کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا رجحان جاری ہے جبکہ پاکستان میں یکم دسمبرسے پٹرول ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 2.18 فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 76.28 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ برنٹ آئل مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت 2.13 فیصد کم ہوئی جس کے بعد برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل 83.63 ڈالر فی بیرل فروخت ہورہا ہے۔

 دوسری جانب قدرتی گیس کی قیمتیں میں بھی مسلسل کمی کا رحجان جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں گیس نرخ میں 4.04 فیصد تک کمی رہی ہے جس کی وجہ سے قدرتی گیس کی قیمت 7.02 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close