tickersانٹر نیشنلبلاگکرکٹ

300 وکٹیں، ٹرینٹ بولٹ چوتھے کیوی بولر بن گئے

لیفٹ آرم سیمر نے کیریئر کے 75 ویں ٹیسٹ میں 300 شکار مکمل کیے۔

کرائسٹ چرچ:ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کیوی بولر بن گئے۔

ٹرینٹ بولٹ نے وکٹوں کی ٹرپل سنچری کا سنگ میل گزشتہ روز بنگلادیش سے جاری کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن عبور کیا، لیفٹ آرم سیمر نے کیریئر کے 75 ویں ٹیسٹ میں 300 شکار مکمل کیے۔

ان سے قبل سر رچرڈ ہیڈلی، ڈینئیل ویٹوری اور ٹیم ساؤدی بھی 300 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں، سیمر نے مہدی حسن کو اپنا 300 واں شکار بنایا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close