tickersبلاگپاکستانتعلیمعلاقائی

پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ، سکول کھل گئے

لاہور : پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں اور آج سکول کھل گئے  لیکن بارش کے باعث  سکولوں میں حاضری کم دیکھنے میں آئی ۔

پنجاب کے 24 اضلاع کے سکولوں ، کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں  اور تدریس کا عمل پھر سے شروع ہو گیا  لیکن آج پہلے دن مسلسل بارش اور سردی کی شدت میں اضافے  کے باعث  بچے گھروں پر رہنے میں موجود رہے ۔

دوسری جانب صوبائی وزارت تعلیم نے کورونا ایس او پیز  پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close