tickersبلاگپاکستاندلچسپ و عجیبصحتکرکٹموسم

اومیکرون وائرس کا پھیلاؤ، پی سی بی نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے اومیکرون وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کو بوسٹر ڈوز لگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کو بوسٹر ڈوز فائزز ویکسین کی لگوائی جائے گی۔تیسری ڈوز لگنے کا عمل چند دنوں میں شروع کردیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close