tickersبلاگدلچسپ و عجیبصحت

پنجاب کے صوبائی وزیردوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور: پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال دوسری مرتبہ کورونا کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  میاں اسلم اقبال نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ وزیر صنعت نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور تمام دوست احباب سے صحت یابی کی  دعا کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ میاں اسلم اقبال چند ماہ قبل بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close