صوبائی دارالحکومت میں سموگ نے سارے مناظر دھندلا دیئے، ایئرکوالٹی انڈیکس پر آلودگی کی شرح 459 ریکارڈ،آلودگی کے باعث ناک اور گلے کی بیماریاں پھیلنے لگیں،طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہور شہر سموگ کے نرغے میں ہے، ائیر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 459 ریکارڈ کی گئی، اے کیو آئی پر آلودگی کی شرح سید مراتب علی روڈ 664، کوٹ لکھپت 622، جوہر ٹاون کے بلاک 554، عمربلاک اقبال ٹاون 535 ریکارڈ کی گئی۔
ڈائریکٹر انوائرمنٹ لاہور علی اعجاز کا کہنا تھا کہ لاہور بارڈر کے قریب ہونے کے باعث ریجینل ایفکٹ بھی سموگ کا باعث بن رہا ہے۔ محکمہ پوری کوشش کر رہا ہے لوکل ایفکٹ کو کنٹرول کیا جائے، 250 کیمرے انسٹال کیے گئے ہیں جو سموگ کی صورتحال کو مانیٹر کریں گے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور زیادہ سے زیادہ 26 تک جائے گا ۔
Read Next
Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/classes/class-tielabs-filters.php on line
340 Notice: Trying to access array offset on value of type bool in
/home/seharpk/public_html/wp-content/themes/jannah/framework/functions/media-functions.php on line
1144 weeks ago
ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے،بخار سے مریض کی حالت تشویشناک
7 September, 2023
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
9 December, 2022
پنجاب حکومت کی پنشن سے متعلق انوکھی منصوبہ بندی
9 December, 2022
ابرار ڈیبیو ٹیسٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے
8 December, 2022
بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھارت کو ون ڈے سیریز میں شکست 
8 December, 2022
دانتوں کو سفید اور صحت مند بنانے کے آسان طریقے
8 December, 2022
کرکٹر کےکیچ لیتے ہوئے 4 دانت ٹوٹ گئے، اسپتال منتقل
8 December, 2022
بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو منظر عام پر
8 December, 2022
پاکستان کی سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست
7 December, 2022
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی