tickersبلاگپاکستانتعلیمعلاقائی

سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیے کہ سال کیسا گزارا ہے، مولانا طارق جمیل

وقت ایسا برتن ہے جس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں، ،نئے سال کی آمد پر نوافل، قرآن پاک پڑھناچاہیے،معروف عالم دین

اسلام آباد : معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیے کہ سال کیسا گزارا ہے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وقت ایسا برتن ہے جس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے سال کو شکرانے کے طور پر منانا چاہیے ،نئے سال کی آمد پر نوافل، قرآن پاک پڑھناچاہیے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ قوم سے گزارش ہے نئے سال کی ابتدااپنی ذات کاحساب لے کر کریں۔معروف عالم دین نے پروگرام میں نئے سال کے آغاز پر خصوصی دعا بھی کی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close