tickersبلاگتعلیمخواتین سپیشلعلاقائی

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

 انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے۔

امتحانات کا آغاز  یکم دسمبر سے کیا جائےگا۔تفصیلات کے مطابق  انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان میں 24ہزار767 امیدوار شرکت کریں گے، امتحان میں 15ہزار 558 لڑکے اور 9 ہزار 209 لڑکیاں شامل ہوں گی ۔

ان کے علاوہ 4 سو 44 ریگولر امیدوار بھی شرکت کریں گے۔ امیدواروں کے لئے 56 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی کے لیے ٹیمز تشکیل دی گئی ہیں۔ تمام عملے کو اپنے فرائض انتہائی ایمانداری کے ساتھ سرانجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close