انٹر نیشنلبلاگپاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکرائم و کورٹس

آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ ، وار گیمز کا جائزہ لیا

راولپنڈی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وار گیمز کا جائزہ لیا اور پاک فوج کی  آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال کمانڈرسنٹرل کمانڈلیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہرمحمودنے کیا۔ آرمی چیف نےسنٹرل کمانڈمیں جاری وارگیمزکاجائزہ لیا اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عسکری منصوبہ سازوں کی جدت کوسراہا۔ آرمی چیف نےافسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ، آپریشنل تیاریوں ، افسران کےتمام خطرات سےنمٹنے اور  وطن کی حفاظت کےعزم کو سراہا۔اس موقع پر  انہوں نے افسران کےبلندمورال کی بھی تعریف کی۔

google.com, pub-9821533189288546, DIRECT, f08c47fec0942fa0
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close