انٹرٹینمنٹپاکستانصحتموسم

رواں ماہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

رواں ماہ موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

لاہور: محکمہ موسمیات نے رواں ماہ موسم سرد رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری میں دھند اور سردی کا سلسلہ برقرار رہے گا جبکہ فروری میں موسم قدرے بہتر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، محکمہ موسمیات نے فروری میں بارشوں کی نوید بھی سنائی ہے۔

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، دھند کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہوگی، آج دن کے اوقات میں درجہ حرارت 19 جبکہ رات کے اوقات میں سات ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے سے ائیر کوالٹی انڈیکس میں قدرے بہتری آگئی۔ 

google.com, pub-9821533189288546, DIRECT, f08c47fec0942fa0
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close