موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا

لاہور: (گرین نیوز): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرم رہے گا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 42، سبی، نورپور تھل، سکھر اور دادو میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
 

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close