tickersانٹر نیشنلبلاگپاکستانعلاقائی

راولپنڈی جلسہ: عمران خان سٹیج پر موجود، سخت ترین سکیورٹی، بلند عمارتوں پر سنائپرز تعینات

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان راولپنڈی پہنچ چکے ہیں جہاں مری روڈ پر وہ جلسے سے خطاب کریں گے۔ ادھر وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے بعد دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تو مغرب کے بعد یہاں چھ، سات سو لوگ رہ جائیں گے۔

پاکستان کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غلامی نامنظور ہے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فوج کے سیاسی کردار کے حوالے سے بات کی ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’کیا کوئی ماں اپنے بچے کو اس لیے فوج میں بھیجتی ہے کہ وہ سیاست دانوں کو کالز کر کے یہ کہیں گے کہ کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں۔

انھوں نے کہا کہ ’پاکستان کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غلامی نامنظور ہے اور یہ قوم کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔‘

;راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ: مری روڈ سے جلسہ گاہ کے مناظر دیکھیے

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا جلسہ جاری ہے۔ چاندنی چوک سے دیکھیے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close