tickersانٹر نیشنلانٹرٹینمنٹبلاگپاکستاندلچسپ و عجیبکرکٹ

ٹیسٹ میچ،انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی پاکستان میں 22 سال بعد ٹیسٹ میچ میں یہ پہلی کامیابی ہے۔

 اس سے قبل انگلینڈ نے دسمبر 2000 میں کراچی میں پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرایا تھا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کا 343 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 268 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close