tickersانٹر نیشنلپاکستانکرکٹ

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

 آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کی پہلی اور اسٹیو اسمتھ کی دوسری پوزیشنز برقرار ہے.

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جو روٹ سے تیسری پوزیشن چھینے میں کامیاب ہو گئے ہیں, بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

ٹیسٹ فارمیٹ کے بالرز میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارت کے روی چندرن ایشون دوسرے نمبرپر ہیں۔انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن دو درجے ترقی کے بعد ٹیسٹ بولرز

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close
Available for Amazon Prime