tickersانٹر نیشنلبلاگپاکستانخواتین سپیشلعلاقائیکاروبار
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50پیسے کی کمی


عالمی بلین مارکیٹ میں2ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1755ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد1لاکھ59ہزار600روپے سے گھٹ کر 1لاکھ59ہزار550روپے اور |دس گرام سونے کی قیمت 43 روپے گھٹ کر 1لاکھ36ہزار788روپے ہوگئی ۔