tickersانٹر نیشنلبلاگپاکستانعلاقائی
راولپنڈی جلسہ: عمران خان سٹیج پر موجود، سخت ترین سکیورٹی، بلند عمارتوں پر سنائپرز تعینات


پاکستان کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غلامی نامنظور ہے: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فوج کے سیاسی کردار کے حوالے سے بات کی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’کیا کوئی ماں اپنے بچے کو اس لیے فوج میں بھیجتی ہے کہ وہ سیاست دانوں کو کالز کر کے یہ کہیں گے کہ کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں۔
انھوں نے کہا کہ ’پاکستان کی عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غلامی نامنظور ہے اور یہ قوم کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔‘
;راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ: مری روڈ سے جلسہ گاہ کے مناظر دیکھیے
