tickersبلاگپاکستاندلچسپ و عجیبعلاقائیکرائم و کورٹسموسم

اگر گاڑی برف باری میں پھنس تو کیا کرنا چاہیے؟ آئی جی موٹروے کا اہم پیغام سامنے آگیا

لاہور: آئی جی موٹروے انعام غنی نے برف باری میں پھنسے شہریوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اگر گاڑی برف باری کے دوران پھنس جائے تو اس کے شیشے مکمل بند نہیں کرنے چاہیے،شیشے ہلکے ہلکے کھلے رکھیں اور گاڑی کے سائلنسر پر جمنے والی برف کو بھی ہٹاتے رہیں۔

واضح رہے کہ مری میں ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان افراد کی موت کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے ہوئی ہے۔شیشے بند ہونے اور برف سے سائلنسر بند ہونے کے باعث گاڑی میں کاربن مونو آکسائیڈ پیدا ہوتی ہے جس کی نہ تو کوئی رنگت اور نہ ہی کوئی خوشبو ہوتی ہے اور یہ سانس کے ساتھ انسانی جسم میں داخل ہوکر موت کا سبب بنتی ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close