tickersبلاگپاکستانصحتعلاقائیموسم

کراچی میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش، سردی میں اضافہ

کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی نئی لہرشروع ہوگی،محکمہ موسمیات

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے کراچی میں بارش کا سلسلہ کل دوپہرتک جاری رہ سکتا ہے۔کراچی میں ہونے والی بارش سے سڑکوں پرپھسلن سے موٹرسائیکل سواروں کومشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شروع ہونے والی بارش کے دوران  گرج چمک کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی نئی لہرشروع ہوگی جوایک ہفتے برقراررہے گی۔ شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close