tickersبلاگپاکستانخواتین سپیشلدلچسپ و عجیبصحتعلاقائی

وزیر صحت پنجاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے عوام سے جلد صحت یابی کی اپیل کی ہے۔سحرنیوز کے مطابق وزیر صحت نے آج اپنا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close