tickersبلاگپاکستانصحتعلاقائیموسم

30سال سے زائد عمر افراد کو کورونا بوسٹر ڈوز کب سے لگنا شروع ہوگی؟اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد :نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر( این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ  کل (سوموار )سےملک بھرمیں 30سال یازائدعمرکےافرادبوسٹرڈوزلگواسکتےہیں۔

این سی اوسی  کے مطابق  بوسٹرڈوزوہ افرادلگواسکتےہیں جن کی کوروناویکسی نیشن کو6ماہ مکمل ہوچکےہیں۔ اومی کرون کےپیش نظرشہری کوروناایس اوپیزپرعمل کریں۔ اومی کرون کےبڑھتےکیسز کے پیش نظر شہری کوروناویکسین ضرور لگوائیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close